سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 146

  1. أَتُتْرَكُونَ فِي مَا هَاهُنَا آمِنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَتُتْرَكُونَ
    کیا تم چھوڑ دیے جاؤ گے
    فِى
    اس میں
    مَا
    جو
    هَٰهُنَآ
    یہاں ہے
    ءَامِنِينَ
    امن سے رہنے والے

    کیا ان چیزوں میں جو یہاں ہیں تم امن کے ساتھ چھوڑ دیے جاؤ گے.

    26:146

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)