سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 140

  1. وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّ
    اور بیشک
    رَبَّكَ
    رب تیرا
    لَهُوَ
    البتہ وہ
    ٱلْعَزِيزُ
    زبردست ہے ،
    ٱلرَّحِيمُ
    رحم فرمانے والا ہے

    بیشک آپ کا رب وہی غالب مہربان.

    26:140

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)