سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 124
-
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- کہا تھا
- لَهُمْ
- ان سے
- أَخُوهُمْ
- ان کے بھائی
- هُودٌ
- ہود نے
- أَلَا
- کیا نہیں
- تَتَّقُونَ
- تم ڈرتے ہو۔ کیا تقوی اختیار نہیں کرتے ہو
جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟
26:124
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی