سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 120

  1. ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    أَغْرَقْنَا
    غرق کردیا ہم نے
    بَعْدُ
    اس کے بعد
    ٱلْبَاقِينَ
    باقی رہنے والوں کو

    بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا.

    26:120

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)