سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 116
-
قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَئِن
- البتہ اگر
- لَّمْ
- نہیں
- تَنتَهِ
- تو باز آیا
- يَٰنُوحُ
- اے نوح
- لَتَكُونَنَّ
- البتہ تو ضرور ہوگا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمَرْجُومِينَ
- سنگسار کیے ہوؤں
انہوں نے کہاکہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کردیا جائے گا.
26:116
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی