سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 112
-
قَالَ وَمَا عِلْمِي بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- وَمَا
- اور کیا ہے
- عِلْمِى
- میرا علم
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كَانُوا۟
- جو ہیں وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ کرتے رہتے
آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟
26:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی