سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 107
-
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنِّى
- بیشک میں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- رَسُولٌ
- ایک رسول ہوں
- أَمِينٌ
- امانت دار
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.
26:107
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.
26:107ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی