سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 8
-
أَوْ يُلْقَىٰ إِلَيْهِ كَنْزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَسْحُورًا
لفظ کا ترجمہ
- أَوْ
- یا
- يُلْقَىٰٓ
- ڈالا جاتا
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- كَنزٌ
- کوئی خزانہ
- أَوْ
- یا
- تَكُونُ
- ہوتا
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- جَنَّةٌ
- کوئی باغ
- يَأْكُلُ
- کہ کھاتا
- مِنْهَا
- اس (میں) سے
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- ظالموں نے
- إِن
- نہیں
- تَتَّبِعُونَ
- تم پیروی کرتے
- إِلَّا
- مگر
- رَجُلًا
- ایک شخص کی
- مَّسْحُورًا
- جو سحر زدہ ہے
یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.
25:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی