سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 73
-
وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- إِذَا
- جب
- ذُكِّرُوا۟
- نصیحت کیے جاتے ہیں
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کے ساتھ
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی
- لَمْ
- نہیں
- يَخِرُّوا۟
- گرپڑتے
- عَلَيْهَا
- ان پر
- صُمًّا
- بہرے
- وَعُمْيَانًا
- اور اندھے بن کر
اور جب انہیں ان کے رب کے کلام کی آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وه اندھے بہرے ہو کر ان پر نہیں گرتے۔.
25:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی