سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 70
-
إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جو
- تَابَ
- توبہ کرلے
- وَءَامَنَ
- اور ایمان لے آئے
- وَعَمِلَ
- اور عمل کرے
- عَمَلًا
- عمل
- صَٰلِحًا
- اچھے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- يُبَدِّلُ
- بدل دے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- سَيِّـَٔاتِهِمْ
- ان کی برائیوں کو
- حَسَنَٰتٍ
- بھلائیوں سے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورًا
- غفور
- رَّحِيمًا
- رحیم
سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں ، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اللہ بخشنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے.
25:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی