سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 58
-
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَسَبِّحْ بِحَمْدِهِ ۚ وَكَفَىٰ بِهِ بِذُنُوبِ عِبَادِهِ خَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَتَوَكَّلْ
- اور بھروسہ کرو
- عَلَى
- پر
- ٱلْحَىِّ
- زندہ ہستی
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- لَا
- نہیں
- يَمُوتُ
- مرے گا
- وَسَبِّحْ
- اور تسبیح بیان کرو
- بِحَمْدِهِۦ
- اس کی حمد کے ساتھ
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِهِۦ
- اس کو
- بِذُنُوبِ
- گناہوں سے
- عِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں کے
- خَبِيرًا
- باخبر ہونا
اس ہمیشہ زنده رہنے والے اللہ تعالیٰ پر توکل کریں جسے کبھی موت نہیں اور اس کی تعریف کے ساتھ پاکیزگی بیان کرتے رہیں، وه اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار ہے.
25:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی