سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 46
-
ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- قَبَضْنَٰهُ
- قبض کرلیا ہم نے اس کو۔ سمیٹ لیا ہم نے اس کو
- إِلَيْنَا
- اپنی طرف
- قَبْضًا
- سٹیمنا
- يَسِيرًا
- آسان سے
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.
25:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی