سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 44
-
أَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ أَوْ يَعْقِلُونَ ۚ إِنْ هُمْ إِلَّا كَالْأَنْعَامِ ۖ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- تَحْسَبُ
- تم سمجھتے ہو
- أَنَّ
- کہ بیشک
- أَكْثَرَهُمْ
- ان میں سے اکثر
- يَسْمَعُونَ
- سنتے ہیں
- أَوْ
- یا
- يَعْقِلُونَ
- عقل رکھتے ہیں
- إِنْ
- نہیں
- هُمْ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- كَٱلْأَنْعَٰمِ
- جانوروں کی طرح
- بَلْ
- بلکہ
- هُمْ
- وہ
- أَضَلُّ
- زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں
- سَبِيلًا
- راستے کے اعتبار سے
کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں۔ وه تو نرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیاده بھٹکے ہوئے.
25:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی