سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 3
-
وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ آلِهَةً لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُونَ لِأَنْفُسِهِمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ مَوْتًا وَلَا حَيَاةً وَلَا نُشُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّخَذُوا۟
- اور انہوں نے بنا رکھے ہیں۔ بنا لیے
- مِن
- سے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا (سے)
- ءَالِهَةً
- کچھ الہ
- لَّا
- نہیں
- يَخْلُقُونَ
- وہ پیدا کرتے
- شَيْـًٔا
- کوئی چیز
- وَهُمْ
- اور وہ
- يُخْلَقُونَ
- پیدا کیے جاتے ہیں
- وَلَا
- اور نہیں
- يَمْلِكُونَ
- وہ مالک ہوسکتے
- لِأَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں کے لیے
- ضَرًّا
- کسی نقصان کے
- وَلَا
- اور نہ
- نَفْعًا
- نفع کے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَمْلِكُونَ
- وہ مالک ہوسکتے
- مَوْتًا
- موت کے
- وَلَا
- اور نہ
- حَيَوٰةً
- زندگی کے
- وَلَا
- اور نہ
- نُشُورًا
- دوبارہ جی اٹھنے کے
ان لوگوں نے اللہ کے سوا جنہیں اپنے معبود ٹھہرا رکھے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے بلکہ وه خود پیدا کئے جاتے ہیں، یہ تو اپنی جان کے نقصان نفع کا بھی اختیارنہیں رکھتے اور نہ موت وحیات کے اور نہ دوباره جی اٹھنے کے وه مالک ہیں.
25:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی