سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 27
-
وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يَعَضُّ
- کاٹ کھائے گا۔ کاٹے گا
- ٱلظَّالِمُ
- ظالم
- عَلَىٰ
- پر
- يَدَيْهِ
- اپنے دونوں ہاتھوں
- يَقُولُ
- کہے گا
- يَٰلَيْتَنِى
- اے کاش کہ میں
- ٱتَّخَذْتُ
- میں بنالیتا
- مَعَ
- ساتھ
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کے
- سَبِيلًا
- ایک راستہ
اور اس دن ﻇالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی راه اختیار کی ہوتی.
25:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی