سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 24
-
أَصْحَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ مُسْتَقَرًّا وَأَحْسَنُ مَقِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- أَصْحَٰبُ
- والے
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت (والے)
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- خَيْرٌ
- بہتر ہوں گے
- مُّسْتَقَرًّا
- ٹھکانے کے اعتبار سے
- وَأَحْسَنُ
- اور زیادہ اچھے
- مَقِيلًا
- دوپہر گزارنے کی جگہ سے
البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاه بھی عمده ہوگی.
25:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی