سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 15
-
قُلْ أَذَٰلِكَ خَيْرٌ أَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۚ كَانَتْ لَهُمْ جَزَاءً وَمَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَذَٰلِكَ
- کیا یہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- أَمْ
- یا
- جَنَّةُ
- باغ
- ٱلْخُلْدِ
- ہمیشہ کے
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- وُعِدَ
- وعدہ کیے گئے
- ٱلْمُتَّقُونَ
- متقی لوگ
- كَانَتْ
- ہیں
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- جَزَآءً
- بدلہ
- وَمَصِيرًا
- اور پلٹنے کی جگہ
آپ کہہ دیجیئے کہ کیا یہ بہتر ہے یا وه ہمیشگی والی جنت جس کا وعده پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے، جو ان کا بدلہ ہے اور ان کے لوٹنے کی اصلی جگہ ہے.
25:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی