سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 10
-
تَبَارَكَ الَّذِي إِنْ شَاءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِنْ ذَٰلِكَ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَيَجْعَلْ لَكَ قُصُورًا
لفظ کا ترجمہ
- تَبَارَكَ
- بہت بابرکت ہے
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات
- إِن
- اگر
- شَآءَ
- وہ چاہے
- جَعَلَ
- بنائے
- لَكَ
- تیرے لیے
- خَيْرًا
- بہتر
- مِّن
- سے
- ذَٰلِكَ
- اس (سے)
- جَنَّٰتٍ
- باغات
- تَجْرِى
- بہتی ہو
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے (سے)
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- وَيَجْعَل
- اور بنائے
- لَّكَ
- تیرے لیے
- قُصُورًۢا
- محلات
اللہ تعالیٰ تو ایسا بابرکت ہے کہ اگر چاہے تو آپ کو بہت سے ایسے باغات عنایت فرما دے جو ان کے کہے ہوئے باغ سے بہت ہی بہتر ہوں جن کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہوں اور آپ کو بہت سے (پختہ) محل بھی دے دے.
25:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی