سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 58
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ۚ مِنْ قَبْلِ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَحِينَ تَضَعُونَ ثِيَابَكُمْ مِنَ الظَّهِيرَةِ وَمِنْ بَعْدِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ ۚ ثَلَاثُ عَوْرَاتٍ لَكُمْ ۚ لَيْسَ عَلَيْكُمْ وَلَا عَلَيْهِمْ جُنَاحٌ بَعْدَهُنَّ ۚ طَوَّافُونَ عَلَيْكُمْ بَعْضُكُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لِيَسْتَـْٔذِنكُمُ
- چاہیے کہ اجازت طلب کریں تم سے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- مَلَكَتْ
- مالک ہوئے
- أَيْمَٰنُكُمْ
- جن کے تمہارے دائیں ہاتھ (غلام)
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- لَمْ
- نہیں
- يَبْلُغُوا۟
- پہنچے
- ٱلْحُلُمَ
- بلوغت کو
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- ثَلَٰثَ
- تین
- مَرَّٰتٍ
- اوقات( تین) بار
- مِّن
- سے
- قَبْلِ
- پہلے
- صَلَوٰةِ
- نماز
- ٱلْفَجْرِ
- فجر سے
- وَحِينَ
- اور جس وقت
- تَضَعُونَ
- تم اتار رکھتے ہو
- ثِيَابَكُم
- اپنے کپڑے
- مِّنَ
- کے
- ٱلظَّهِيرَةِ
- دوپہر کے وقت
- وَمِنۢ
- اور کے
- بَعْدِ
- بعد
- صَلَوٰةِ
- نماز
- ٱلْعِشَآءِ
- عشاء (کے)
- ثَلَٰثُ
- تین
- عَوْرَٰتٍ
- پردے (کے) وقت ہیں
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَلَا
- اور نہ ہے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- جُنَاحٌۢ
- کوئی گناہ
- بَعْدَهُنَّ
- ان کے بعد (اوقات کے بعد)
- طَوَّٰفُونَ
- کثرت سے آنے جانے والے ہیں
- عَلَيْكُم
- تم پر
- بَعْضُكُمْ
- تم میں سے بعض
- عَلَىٰ
- پر
- بَعْضٍ
- بعض (پر)
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُبَيِّنُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
ایمان والو! تم سے تمہاری ملکیت کے غلاموں کو اور انہیں بھی جو تم میں سے بلوغت کو نہ پہنچے ہوں (اپنے آنے کی) تین وقتوں میں اجازت حاصل کرنی ضروری ہے۔ نماز فجر سے پہلے اور ﻇہر کے وقت جب کہ تم اپنے کپڑے اتار رکھتے ہو اور عشا کی نماز کے بعد ، یہ تینوں وقت تمہاری (خلوت) اور پرده کے ہیں۔ ان وقتوں کے ماسوا نہ تو تم پر کوئی گناه ہے نہ ان پر۔ تم سب آپس میں ایک دوسرے کے پاس بکثرت آنے جانے والے ہو (ہی)، اللہ اسی طرح کھول کھول کر اپنے احکام تم سے بیان فرما رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ پورے علم اور کامل حکمت واﻻ ہے.
24:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی