سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 50
-
أَفِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ أَمِ ارْتَابُوا أَمْ يَخَافُونَ أَنْ يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُولُهُ ۚ بَلْ أُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفِى
- کیا میں
- قُلُوبِهِم
- ان کے دلوں (میں)
- مَّرَضٌ
- کوئی بیماری ہے
- أَمِ
- یا
- ٱرْتَابُوٓا۟
- وہ شک میں پڑے ہوئے ہیں
- أَمْ
- یا
- يَخَافُونَ
- وہ ڈرتے ہیں
- أَن
- کہ
- يَحِيفَ
- ظلم کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَرَسُولُهُۥ
- اور اس کا رسول
- بَلْ
- بلکہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- جو ظالم ہیں
کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے؟ یا یہ شک وشبہ میں پڑے ہوئے ہیں؟ یا انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ان کی حق تلفی نہ کریں؟ بات یہ ہے کہ یہ لوگ خود ہی بڑے ﻇالم ہیں.
24:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی