سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 48
-
وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْهُمْ مُعْرِضُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- دُعُوٓا۟
- وہ بلائے جاتے ہیں
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول کی طرف
- لِيَحْكُمَ
- تاکہ وہ فیصلہ کرے
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- إِذَا
- اچانک
- فَرِيقٌ
- ایک گروہ
- مِّنْهُم
- ان میں سے
- مُّعْرِضُونَ
- اعراض برتنے والے ہیں
جب یہ اس بات کی طرف بلائے جاتے ہیں کہ اللہ اور اس کا رسول ان کے جھگڑے چکا دے تو بھی ان کی ایک جماعت منھ موڑنے والی بن جاتی ہے.
24:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی