سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 46
-
لَقَدْ أَنْزَلْنَا آيَاتٍ مُبَيِّنَاتٍ ۚ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- أَنزَلْنَآ
- نازل کیں ہم نے
- ءَايَٰتٍ
- آیات
- مُّبَيِّنَٰتٍ
- روشن
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- إِلَىٰ
- طرف
- صِرَٰطٍ
- راستے کے
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھے
بلاشک و شبہ ہم نے روشن اور واضح آیتیں اتار دی ہیں اللہ تعالیٰ جسے چاہے سیدھی راه دکھا دیتا ہے.
24:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی