سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 36
-
فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ
لفظ کا ترجمہ
- فِى
- میں
- بُيُوتٍ
- گھروں (میں)
- أَذِنَ
- اجازت دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- أَن
- کہ
- تُرْفَعَ
- بلند کیا جائے
- وَيُذْكَرَ
- اور ذکر کیا جائے
- فِيهَا
- ان میں
- ٱسْمُهُۥ
- نام اس کا
- يُسَبِّحُ
- تسبیح کرتے ہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- فِيهَا
- ان میں
- بِٱلْغُدُوِّ
- صبح کو
- وَٱلْءَاصَالِ
- اور شام کو
ان گھروں میں جن کے بلند کرنے، اور جن میں اپنے نام کی یاد کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے وہاں صبح وشام اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتے ہیں.
24:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی