سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 31
-
وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَوْرَاتِ النِّسَاءِ ۖ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ زِينَتِهِنَّ ۚ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقُل
- اور کہہ دیجیے
- لِّلْمُؤْمِنَٰتِ
- مومن عورتوں کو
- يَغْضُضْنَ
- جھکا کر رکھیں۔ پست رکھیں
- مِنْ
- سے
- أَبْصَٰرِهِنَّ
- اپنی نگاہوں (میں) سے
- وَيَحْفَظْنَ
- اور حفاظت کریں
- فُرُوجَهُنَّ
- اپنی شرمگاہوں کی
- وَلَا
- اور نہ
- يُبْدِينَ
- ظاہر کریں
- زِينَتَهُنَّ
- اپنا بناؤ سنگھار۔ اپنی زینت
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- ظَهَرَ
- ظاہر ہوجائے
- مِنْهَا
- اس میں سے
- وَلْيَضْرِبْنَ
- اور چاہیے کہ ڈالے رکھیں
- بِخُمُرِهِنَّ
- اپنی اوڑھنیاں
- عَلَىٰ
- پر
- جُيُوبِهِنَّ
- اپنے گریبانوں (پر)
- وَلَا
- اور نہ
- يُبْدِينَ
- ظاہر کریں
- زِينَتَهُنَّ
- اپنی زینت کو
- إِلَّا
- مگر
- لِبُعُولَتِهِنَّ
- اپنے شوہروں کے لیے
- أَوْ
- یا
- ءَابَآئِهِنَّ
- اپنے باپوں کے لیے
- أَوْ
- یا
- ءَابَآءِ
- باپوں
- بُعُولَتِهِنَّ
- اپنے شوہروں کے (باپوں کے لیے)
- أَوْ
- یا
- أَبْنَآئِهِنَّ
- اپنے بیٹوں کے لیے
- أَوْ
- یا
- أَبْنَآءِ
- بیٹوں
- بُعُولَتِهِنَّ
- اپنے شوہروں کے (بیٹوں کے لیے)
- أَوْ
- یا
- إِخْوَٰنِهِنَّ
- اپنے بھائیوں کے لیے
- أَوْ
- یا
- بَنِىٓ
- بیٹوں
- إِخْوَٰنِهِنَّ
- اپنے بھائیوں کے (بیٹوں کے لیے)
- أَوْ
- یا
- بَنِىٓ
- بیٹوں کے لیے
- أَخَوَٰتِهِنَّ
- اپنی بہنوں کے (بیٹوں کے لیے)
- أَوْ
- یا
- نِسَآئِهِنَّ
- اپنی عورتوں کے لیے
- أَوْ
- یا
- مَا
- جو
- مَلَكَتْ
- مالک ہوئے
- أَيْمَٰنُهُنَّ
- ان کے اپنے دائیں ہاتھ
- أَوِ
- یا
- ٱلتَّٰبِعِينَ
- ان کے لیے جو پیروی کرنے والے ہیں
- غَيْرِ
- نہ
- أُو۟لِى
- والے
- ٱلْإِرْبَةِ
- حاجت والے۔ غرض والے ہیں
- مِنَ
- سے
- ٱلرِّجَالِ
- مردوں میں سے
- أَوِ
- یا
- ٱلطِّفْلِ
- ان بچوں کے لیے
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- لَمْ
- نہیں
- يَظْهَرُوا۟
- واقف ہوئے
- عَلَىٰ
- پر
- عَوْرَٰتِ
- چھپی ہوئی باتوں (پر)
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں کی
- وَلَا
- اور نہ
- يَضْرِبْنَ
- ماریں
- بِأَرْجُلِهِنَّ
- اپنے پاؤں کو
- لِيُعْلَمَ
- کہ جان لی جائیں
- مَا
- جو
- يُخْفِينَ
- وہ چھپاتی ہیں
- مِن
- سے
- زِينَتِهِنَّ
- اپنی زینت میں سے
- وَتُوبُوٓا۟
- اور توبہ کرو
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- جَمِيعًا
- سارے کے سارے
- أَيُّهَ
- اے
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومنو
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پاؤ
مسلمان عورتوں سے کہو کہ وه بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ﻇاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو ﻇاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں، اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ﻇاہر نہ کریں، سوائے اپنے خاوندوں کے یا اپنے والد کے یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں کے یا اپنے خاوند کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں کے یا غلاموں کےیا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے مطلع نہیں۔ اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیده زینت معلوم ہوجائے، اے مسلمانو! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ.
24:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی