سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 29
-
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ مَسْكُونَةٍ فِيهَا مَتَاعٌ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- جُنَاحٌ
- کوئی گناہ
- أَن
- کہ
- تَدْخُلُوا۟
- تم داخل ہو
- بُيُوتًا
- ایسے گھروں میں
- غَيْرَ
- نہ
- مَسْكُونَةٍ
- سکونت کی گئی ہو
- فِيهَا
- ان میں
- مَتَٰعٌ
- فائدہ ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- تُبْدُونَ
- تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَا
- اور جو
- تَكْتُمُونَ
- تم چھپاتے ہو
ہاں غیر آباد گھروں میں جہاں تمہارا کوئی فائده یا اسباب ہو، جانے میں تم پر کوئی گناه نہیں ۔ تم جو کچھ بھی ﻇاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے.
24:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی