سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 27
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَىٰ أَهْلِهَا ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَدْخُلُوا۟
- تم داخل ہو
- بُيُوتًا
- گھروں میں
- غَيْرَ
- سوائے
- بُيُوتِكُمْ
- اپنے گھروں کو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- تَسْتَأْنِسُوا۟
- تم انس حاصل کرو۔ مانوس ہوجاؤ
- وَتُسَلِّمُوا۟
- اور تم سلام بھیجو
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَهْلِهَا
- اس کے گھر والوں (پر)
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑو
اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو.
24:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی