سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 25
-
يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- يُوَفِّيهِمُ
- پورا پورا دے گا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- دِينَهُمُ
- ان کی جزا
- ٱلْحَقَّ
- برحق
- وَيَعْلَمُونَ
- اور وہ جان لیں گے
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- ٱلْمُبِينُ
- واضح کرنے والا۔ کھلا
اس دن اللہ تعالیٰ انہیں پورا پورا بدلہ حق و انصاف کے ساتھ دے گا اور وه جان لیں گے کہ اللہ تعالیٰ ہی حق ہے (اور وہی) ﻇاہر کرنے واﻻ ہے.
24:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی