سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 17
-
يَعِظُكُمُ اللَّهُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَعِظُكُمُ
- نصیحت کرتا ہے تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- تَعُودُوا۟
- تم لوٹو
- لِمِثْلِهِۦٓ
- اس جیسی کے لیے۔ اس بات کے لیے
- أَبَدًا
- کبھی بھی
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
اللہ تعالیٰ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو.
24:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی