سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 13
-
لَوْلَا جَاءُوا عَلَيْهِ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ ۚ فَإِذْ لَمْ يَأْتُوا بِالشُّهَدَاءِ فَأُولَٰئِكَ عِنْدَ اللَّهِ هُمُ الْكَاذِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّوْلَا
- کیوں نہیں
- جَآءُو
- وہ لائے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- بِأَرْبَعَةِ
- چار
- شُهَدَآءَ
- گواہ
- فَإِذْ
- پھر جب
- لَمْ
- نہیں
- يَأْتُوا۟
- وہ لائے
- بِٱلشُّهَدَآءِ
- گواہوں کو
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- عِندَ
- ہاں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے (ہاں)
- هُمُ
- وہ
- ٱلْكَٰذِبُونَ
- جھوٹے ہیں
وه اس پر چار گواه کیوں نہ ﻻئے؟ اور جب گواه نہیں ﻻئے تو یہ بہتان باز لوگ یقیناً اللہ کے نزدیک محض جھوٹے ہیں.
24:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی