سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 96
-
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱدْفَعْ
- دور کردیجیے
- بِٱلَّتِى
- ساتھ اس چیز کے
- هِىَ
- جو
- أَحْسَنُ
- اچھی ہے
- ٱلسَّيِّئَةَ
- برائی کو
- نَحْنُ
- ہم
- أَعْلَمُ
- خوب جانتے ہیں
- بِمَا
- اس کو جو
- يَصِفُونَ
- وہ بیان کر رہے ہیں
برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی واﻻ ہو ، جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں.
23:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی