سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 91
-
مَا اتَّخَذَ اللَّهُ مِنْ وَلَدٍ وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ إِلَٰهٍ ۚ إِذًا لَذَهَبَ كُلُّ إِلَٰهٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- ٱتَّخَذَ
- بنایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِن
- کوئی
- وَلَدٍ
- بچہ۔ کوئی اولاد
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- مَعَهُۥ
- اس کے ساتھ
- مِنْ
- کوئی
- إِلَٰهٍ
- الہ
- إِذًا
- تب
- لَّذَهَبَ
- البتہ لے جاتا
- كُلُّ
- ہر
- إِلَٰهٍۭ
- الہ
- بِمَا
- اس کو جو
- خَلَقَ
- اس نے پیدا کیا
- وَلَعَلَا
- اور البتہ چڑھائی کرتا
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- عَلَىٰ
- پر
- بَعْضٍ
- بعض (پر)
- سُبْحَٰنَ
- پاک ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- عَمَّا
- اس سے جو
- يَصِفُونَ
- وہ بیان کرتے ہیں
نہ تو اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا اور نہ اس کے ساتھ اور کوئی معبود ہے، ورنہ ہر معبود اپنی مخلوق کو لئے لئے پھرتا اور ہر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتا۔ جو اوصاف یہ بتلاتے ہیں ان سے اللہ پاک (اور بےنیاز) ہے.
23:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی