سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 73

  1. وَإِنَّكَ لَتَدْعُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّكَ
    اور بیشک تو
    لَتَدْعُوهُمْ
    البتہ تو بلا رہا ہے ان کو
    إِلَىٰ
    طرف
    صِرَٰطٍ
    راستے
    مُّسْتَقِيمٍ
    سیدھے کی طرف

    یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں.

    23:73

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)