سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 62
-
وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَلَدَيْنَا كِتَابٌ يَنْطِقُ بِالْحَقِّ ۚ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- نُكَلِّفُ
- ہم تکلیف دیتے
- نَفْسًا
- کسی جان کو
- إِلَّا
- مگر
- وُسْعَهَا
- اس کی وسعت کے مطابق
- وَلَدَيْنَا
- اور ہمارے پاس
- كِتَٰبٌ
- ایک کتاب ہے
- يَنطِقُ
- جو بولے گی
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جائیں گے
ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیاده تکلیف نہیں دیتے ، اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے، ان کے اوپر کچھ ﻇلم نہ کیا جائے گا.
23:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی