سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 60

  1. وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّهُمْ إِلَىٰ رَبِّهِمْ رَاجِعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ جو
    يُؤْتُونَ
    دیتے ہیں
    مَآ
    جو کچھ
    ءَاتَوا۟
    وہ دیتے ہیں
    وَّقُلُوبُهُمْ
    اور دل ان کے
    وَجِلَةٌ
    خائف ہیں
    أَنَّهُمْ
    بیشک وہ
    إِلَىٰ
    طرف
    رَبِّهِمْ
    اپنے رب کی طرف
    رَٰجِعُونَ
    لوٹنے والے ہیں

    اور جو لوگ دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل کپکپاتے ہیں کہ وه اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں.

    23:60

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)