سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 57 – 59

  1. إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ

    یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں.

    23:57
  2. وَالَّذِينَ هُمْ بِآيَاتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ

    اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں.

    23:58
  3. وَالَّذِينَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ

    اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے.

    23:59

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی