سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 54
-
فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَذَرْهُمْ
- تو چھوڑ دو ان کو
- فِى
- میں
- غَمْرَتِهِمْ
- اپنی غفلت میں (مبتلا رہیں)
- حَتَّىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت (تک)
پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں.
23:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی