سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 52
-
وَإِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- هَٰذِهِۦٓ
- یہ
- أُمَّتُكُمْ
- تمہاری امت
- أُمَّةً
- امت ہے
- وَٰحِدَةً
- ایک ہی
- وَأَنَا۠
- اور میں
- رَبُّكُمْ
- تمہارا رب ہوں
- فَٱتَّقُونِ
- پس ڈرو مجھ سے
یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے اور میں ہی تم سب کا رب ہوں، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو.
23:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی