سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 34
-
وَلَئِنْ أَطَعْتُمْ بَشَرًا مِثْلَكُمْ إِنَّكُمْ إِذًا لَخَاسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِنْ
- اور البتہ اگر
- أَطَعْتُم
- اطاعت کی تم نے
- بَشَرًا
- ایک انسان کی
- مِّثْلَكُمْ
- اپنے جیسے
- إِنَّكُمْ
- یقینا تم
- إِذًا
- تب
- لَّخَٰسِرُونَ
- البتہ نقصان اٹھانے والے ہوگے
اگر تم نے اپنے جیسے ہی انسان کی تابعداری کر لی ہے تو بےشک تم سخت خسارے والے ہو.
23:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی