سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 28
-
فَإِذَا اسْتَوَيْتَ أَنْتَ وَمَنْ مَعَكَ عَلَى الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي نَجَّانَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- ٱسْتَوَيْتَ
- سوار ہو تم
- أَنتَ
- تم
- وَمَن
- اور جو
- مَّعَكَ
- ساتھ تیرے ہیں
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْفُلْكِ
- کشتی کے
- فَقُلِ
- تو کہنا
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- ٱلَّذِى
- جس نے
- نَجَّىٰنَا
- نجات دی ہم کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْقَوْمِ
- قوم
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم (قوم سے)
جب تو اور تیرے ساتھی کشتی پر باطمینان بیٹھ جاؤ تو کہنا کہ سب تعریف اللہ کے لئے ہی ہے جس نے ہمیں ﻇالم لوگوں سے نجات عطا فرمائی.
23:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی