سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 15
-
ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- إِنَّكُم
- بیشک تم
- بَعْدَ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- لَمَيِّتُونَ
- البتہ مرنے والے ہو
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو.
23:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی