سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 13

  1. ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    جَعَلْنَٰهُ
    بنایا ہم نے اس کو۔ بناکر رکھا ہم نے اس کو
    نُطْفَةً
    ایک نطفے کی شکل میں
    فِى
    میں
    قَرَارٍ
    ایک ٹھکانے میں
    مَّكِينٍ
    محفوظ

    پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.

    23:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)