سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 12 – 13
-
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ
یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا.
23:12 -
ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.
23:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی