سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 112

  1. قَالَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْأَرْضِ عَدَدَ سِنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَٰلَ
    کہا
    كَمْ
    کتنا
    لَبِثْتُمْ
    رہے تم
    فِى
    میں
    ٱلْأَرْضِ
    زمین (میں)
    عَدَدَ
    تعداد
    سِنِينَ
    سالوں کی

    اللہ تعالیٰ دریافت فرمائے گا کہ تم زمین میں باعتبار برسوں کی گنتی کے کس قدر رہے؟

    23:112

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)