سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 11

  1. الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    يَرِثُونَ
    جو ورثے میں پائیں گے
    ٱلْفِرْدَوْسَ
    فردوس کو
    هُمْ
    وہ
    فِيهَا
    اس میں
    خَٰلِدُونَ
    ہمیشہ رہنے والے ہیں

    جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وه ہمیشہ رہیں گے.

    23:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)