سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 102 – 103

  1. فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

    جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وه تو نجات والے ہوگئے.

    23:102
  2. وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ

    اور جن کے ترازو کا پلہ ہلکا ہوگیا یہ ہیں وه جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا جو ہمیشہ کے لئے جہنم واصل ہوئے.

    23:103

ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi