سورۃ 22 الحج (حج), آیت 74
-
مَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- قَدَرُوا۟
- انہوں نے قدر کی
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- حَقَّ
- جیسے حق ہے
- قَدْرِهِۦٓ
- اس کی قدر کا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَقَوِىٌّ
- البتہ قوت والا ہے،
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی زور وقوت واﻻ اور غالب وزبردست ہے.
22:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی