سورۃ 22 الحج (حج), آیت 67
-
لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوهُ ۖ فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ ۚ وَادْعُ إِلَىٰ رَبِّكَ ۖ إِنَّكَ لَعَلَىٰ هُدًى مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- لِّكُلِّ
- ہر
- أُمَّةٍ
- امت کے لیے
- جَعَلْنَا
- مقرر کیا ہم نے
- مَنسَكًا
- طریق عبادت
- هُمْ
- وہ
- نَاسِكُوهُ
- عبادت کرنے والے ہوئے ہیں اس کی
- فَلَا
- تو نہ
- يُنَٰزِعُنَّكَ
- جھگڑیں وہ تجھ سے
- فِى
- میں
- ٱلْأَمْرِ
- معاملے
- وَٱدْعُ
- اور دعوت دو
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- إِنَّكَ
- بیشک
- لَعَلَىٰ
- آپ البتہ اوپر
- هُدًى
- ہدایت کے ہیں
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھی
ہر امت کے لئے ہم نے عبادت کا ایک طریقہ مقرر کر دیا ہے، جسے وه بجا ﻻنے والے ہیں پس انہیں اس امر میں آپ سے جھگڑا نہ کرنا چاہئے آپ اپنے پروردگار کی طرف لوگوں کو بلائیے۔ یقیناً آپ ٹھیک ہدایت پر ہی ہیں.
22:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی