سورۃ 22 الحج (حج), آیت 65
-
أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي الْأَرْضِ وَالْفُلْكَ تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَيُمْسِكُ السَّمَاءَ أَنْ تَقَعَ عَلَى الْأَرْضِ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا
- تَرَ
- تم نے دیکھا نہیں
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- سَخَّرَ
- اس نے مسخر کیا
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مَّا
- جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَٱلْفُلْكَ
- اور کشتی
- تَجْرِى
- چلتی ہے
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- بِأَمْرِهِۦ
- اس کے حکم کے ساتھ
- وَيُمْسِكُ
- اور وہ تھامے ہوئے ہے
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان کو
- أَن
- اس لیے کہ (وہ)
- تَقَعَ
- گرپڑے
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِهِۦٓ
- اس کے اذن کے
- إِنَّ
- ساتھ بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- بِٱلنَّاسِ
- لوگوں کے ساتھ
- لَرَءُوفٌ
- البتہ شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی نے زمین کی تمام چیزیں تمہارے لئے مسخر کر دی ہیں اور اس کے فرمان سے پانی میں چلتی ہوئی کشتیاں بھی۔ وہی آسمان کو تھامے ہوئے ہے کہ زمین پر اس کی اجازت کے بغیر نہ گر پڑے، بیشک اللہ تعالیٰ لوگوں پر شفقت ونرمی کرنے واﻻ اور مہربان ہے.
22:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی