سورۃ 22 الحج (حج), آیت 56
-
الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ ۚ فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْمُلْكُ
- حکومت
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- لِّلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- يَحْكُمُ
- فیصلہ کرے گا
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- فَٱلَّذِينَ
- پس وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- فِى
- میں ہوں گے
- جَنَّٰتِ
- جنتوں
- ٱلنَّعِيمِ
- نعمت بھری
اس دن صرف اللہ ہی کی بادشاہت ہوگی وہی ان میں فیصلے فرمائے گا۔ ایمان اور نیک عمل والے تو نعمتوں سے بھری جنتوں میں ہوں گے.
22:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی