سورۃ 22 الحج (حج), آیت 45
-
فَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا وَهِيَ ظَالِمَةٌ فَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَىٰ عُرُوشِهَا وَبِئْرٍ مُعَطَّلَةٍ وَقَصْرٍ مَشِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَكَأَيِّن
- تو کتنی ہی
- مِّن
- میں سے
- قَرْيَةٍ
- بستیوں
- أَهْلَكْنَٰهَا
- ہلاک کیا ہم نے ان کو
- وَهِىَ
- اور وہ
- ظَالِمَةٌ
- ظالم تھیں
- فَهِىَ
- تو وہ
- خَاوِيَةٌ
- گری پڑی ہیں
- عَلَىٰ
- پر
- عُرُوشِهَا
- اپنی چھتوں (پر)
- وَبِئْرٍ
- اور (کتنے) کنوئیں ہیں
- مُّعَطَّلَةٍ
- بےکار۔ مسلسل۔ ناکارہ
- وَقَصْرٍ
- اور کتنے محل ہیں
- مَّشِيدٍ
- پختہ۔ بلند کیے ہوئے
بہت سی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے تہ وباﻻ کر دیا اس لئے کہ وه ﻇالم تھے پس وه اپنی چھتوں کے بل اوندھی ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے آباد کنوئیں بیکار پڑے ہیں اور بہت سے پکے اور بلند محل ویران پڑے ہیں.
22:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی